the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
جموں و کشمیر کی وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے آج وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کرکے ریاست میں گزشتہ تین چار ماہ سے بند پڑے ترقیاتی کاموں کو دوبارہ تیز کرنے پر بات چیت کی۔محترمہ مفتی نے وزیر اعظم سے ملاقات کے بعد پارلیمنٹ کی عمارت کے احاطے میں نامہ نگاروں سے بات چیت میں کہا کہ گزشتہ تین چار ماہ سے



جموں کشمیر میں بدامنی تھی اور ترقیاتی کام ٹھپ پڑے تھے لیکن اب ماحول اچھا ہوا ہے ، امتحانات ہوئے ہیں جس سے لوگوں میں جوش و خروش ہے۔انہوں نے کہا کہ تین چار ماہ کے دوران ریاست کو جو نقصان ہوا ہے اس کی ازالہ کیسے ہو اور لوگوں کو جو زخم لگے ہیں اس پر مرہم کس طرح لگایا جائے اس سلسلے میں انہوں نے مسٹر مودی سے بات کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.